پنجاب لاک ڈاؤن میں توسیع کا امکان
عثمان بزدارکی کورونا کی روک تھام سےمتعلق اجلاس میں لاک ڈاؤن کی توسیع پر غور کیا گیا ہے۔
اجلاس کےشرکا نے پنجاب میں لاک ڈاؤن میں توسیع پرغور کیا۔ ذرائع کے مطابق صوبے میں لاک ڈاؤں میں 24 اپریل تک توسیع اور اس کا نوٹیفکیشن جلدجاری ہونےکاامکان ہے
No comments:
Post a Comment