Saturday 11 April 2020

پنجاب لاک ڈاؤن میں توسیع کا امکان

 عثمان بزدارکی کورونا کی روک تھام سےمتعلق اجلاس میں لاک ڈاؤن کی توسیع پر غور کیا گیا ہے۔

 اجلاس کےشرکا نے پنجاب میں لاک ڈاؤن میں توسیع پرغور کیا۔ ذرائع کے مطابق  صوبے میں لاک ڈاؤں میں 24 اپریل تک توسیع اور اس کا نوٹیفکیشن جلدجاری ہونےکاامکان  ہے